حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب کے مخلص و حامی، مدافع اہلبیت علیہم السلام و مبلغ امبیڈکرنگر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ثناء عباس زیدی طبیعت ناساز ہے اور لکھنؤ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
آپ تمام مومنین سے گذارش ہے، ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا اور امن يجيب المضطر اذا دعاه و يكشف السوء کی تسبیح کی تلاوت کریں۔
بسم الله الرحمن الرحیم
أَمَّنْ یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوءَ
اللہ بحق شہداۓ کربلا مولانا موصوف کو شفاۓ کامل و عاجل عنایت کرے ۔آمین